بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کے عملے کی گمشدگی قوم کیساتھ مذاق جے یو آئی نے عوام سے بڑی اپیل کردی

datetime 21  فروری‬‮  2021

ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کے عملے کی گمشدگی قوم کیساتھ مذاق جے یو آئی نے عوام سے بڑی اپیل کردی

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ چند حلقوں کے ضمنی انتخابات نے الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑے کردیئے۔ اپنے بیان میں اسلم غوری نے کہاکہ کرم ایجنسی میں نتائج روک کر اپنے مرضی کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔انہوںنے کہاکہ ڈسکہ میں… Continue 23reading ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کے عملے کی گمشدگی قوم کیساتھ مذاق جے یو آئی نے عوام سے بڑی اپیل کردی

سینیٹ کی ایک نشست،چار سابق وزرائے اعظم اور سابق صدر ایک وزیر اعظم کو شکست دینے کے لیے متحرک

datetime 21  فروری‬‮  2021

سینیٹ کی ایک نشست،چار سابق وزرائے اعظم اور سابق صدر ایک وزیر اعظم کو شکست دینے کے لیے متحرک

اسلام آباد(آن لائن)چار سابق وزرائے اعظم اور سابق صدر ایک وزیر اعظم کو سینٹ میں شکست دینے کے لیے متحرک گئے ،پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے وزیر اعظم عمران خان کے سینٹ الیکشن کے امیدوار حفیظ شیخ کو شکست دینے کے لیے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو میدان میں اتارا گیا… Continue 23reading سینیٹ کی ایک نشست،چار سابق وزرائے اعظم اور سابق صدر ایک وزیر اعظم کو شکست دینے کے لیے متحرک

ذیشان شہید کیا گیا اور مقدمےمیں اسی کے بھائی کوگرفتار کیا گیا مریم نواز نے ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کروانے کامطالبہ کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2021

ذیشان شہید کیا گیا اور مقدمےمیں اسی کے بھائی کوگرفتار کیا گیا مریم نواز نے ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کروانے کامطالبہ کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک/ این این آئی) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں ذیشان کو سیدھی گولیاں مارکرشہید کیا گیا اور اس کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے اندر کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے عملے کو ہی چوری کرلیا گیا، پورے ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کرایا جائے۔ڈسکہ میں کارکنوں… Continue 23reading ذیشان شہید کیا گیا اور مقدمےمیں اسی کے بھائی کوگرفتار کیا گیا مریم نواز نے ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کروانے کامطالبہ کر دیا

مبینہ ن لیگی خواتین اراکین کاوعدے کے باوجود مالی امدادنہ ملنے پر جاتی امراء کے باہر احتجاج ، مریم نواز کا افسوسناک سلوک

datetime 21  فروری‬‮  2021

مبینہ ن لیگی خواتین اراکین کاوعدے کے باوجود مالی امدادنہ ملنے پر جاتی امراء کے باہر احتجاج ، مریم نواز کا افسوسناک سلوک

لاہور( این این آئی)مبینہ طو رپر مسلم لیگ(ن) سے تعلق رکھنے والی خواتین نے وعدے کے باوجود مالی امدادنہ ملنے پر جاتی امراء کے باہر شدید احتجاج کیا ،خواتین کی کوشش کے باوجود مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز ان سے ملے بغیر ڈسکہ کے لئے روانہ ہو گئیں ۔اس حوالے سے سامنے… Continue 23reading مبینہ ن لیگی خواتین اراکین کاوعدے کے باوجود مالی امدادنہ ملنے پر جاتی امراء کے باہر احتجاج ، مریم نواز کا افسوسناک سلوک

’’تھر پارکر پولنگ اسٹیشن پر پولیس کی نگرانی میں دھماکہ کیا گیا‘‘ پی ٹی آئی رہنما نے سندھ پولیس پر سنگین الزامات‎عائد کر دیے

datetime 21  فروری‬‮  2021

’’تھر پارکر پولنگ اسٹیشن پر پولیس کی نگرانی میں دھماکہ کیا گیا‘‘ پی ٹی آئی رہنما نے سندھ پولیس پر سنگین الزامات‎عائد کر دیے

تھرپارکر ( آن لائن ) این اے 221 تھرپارکر کے ضمنی الیکشن میں کئی پولنگ اسٹیشنوں کا نتیجہ موصول ہوگیا ، پاکستان پیپلزپارٹی نے واضح برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ین اے 221تھر پارکر میں 220 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پیپلزپارٹی کے امیرعلی شاہ 82ہزار551ووٹ لے کرآگے ہیں ،… Continue 23reading ’’تھر پارکر پولنگ اسٹیشن پر پولیس کی نگرانی میں دھماکہ کیا گیا‘‘ پی ٹی آئی رہنما نے سندھ پولیس پر سنگین الزامات‎عائد کر دیے

ن لیگ نے گھٹیا سیاست کے تمام ریکارڈز توڑ دیے، حیران کن دعویٰ

datetime 21  فروری‬‮  2021

ن لیگ نے گھٹیا سیاست کے تمام ریکارڈز توڑ دیے، حیران کن دعویٰ

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے گھٹیا سیاست کے تمام ریکارڈز توڑ دئیے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے مریم نواز کے بیان پر کہا کہ سیاسی مقاصد کیلئے غنڈہ گردی اور گلو گردی نااہل لیگ کے لیے… Continue 23reading ن لیگ نے گھٹیا سیاست کے تمام ریکارڈز توڑ دیے، حیران کن دعویٰ

نامور صحافی مہر بخاری معروف نجی ٹی وی کا حصہ بن گئیں

datetime 21  فروری‬‮  2021

نامور صحافی مہر بخاری معروف نجی ٹی وی کا حصہ بن گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نامور صحافی اور اینکر پرسن مہر بخاری نجی ٹی وی ہم نیوز کا حصہ بن گئیں۔مہر بخاری بہت جلد ہم نیوز کی اسکرین پر کرنٹ افیئرز کے پروگرام میں بطور اینکر پرسن اپنے فرائض سر انجام دیں گی۔مہر بخاری کو قومی اور عالمی حالات حاضرہ کے حوالے سے منفرد تجزیے کے باعث… Continue 23reading نامور صحافی مہر بخاری معروف نجی ٹی وی کا حصہ بن گئیں

’’مسلم لیگ ن کی کھل کر حمایت کرنے والے کون لوگ نکلے ‘‘ وفاقی وزیر پرویز خٹک کے بھائی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 21  فروری‬‮  2021

’’مسلم لیگ ن کی کھل کر حمایت کرنے والے کون لوگ نکلے ‘‘ وفاقی وزیر پرویز خٹک کے بھائی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن )کے امیدوار کی حمایت میں وزارت سے ہاتھ دھونے والے سابق صوبائی وزیر لیاقت خٹک نے اپنے خلاف الزمات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔ ایک انٹرویومیں پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے کہا کہ… Continue 23reading ’’مسلم لیگ ن کی کھل کر حمایت کرنے والے کون لوگ نکلے ‘‘ وفاقی وزیر پرویز خٹک کے بھائی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

جس پریذائیڈنگ افسر نے بکنے سے انکار کیاوہ ویڈیو میرے پاس ہے، مریم نواز شریف نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2021

جس پریذائیڈنگ افسر نے بکنے سے انکار کیاوہ ویڈیو میرے پاس ہے، مریم نواز شریف نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر پتہ ہوتاانہوں نے سیٹ کے بدلے2جانیں لینی ہیں تومسلم لیگ (ن) ڈسکہ کی نشست ویسے ہی انہیں دے دیتی ،ون ٹائم عمران خان کو عوام کے سروں پر مسلط کردیاگیااب یہ دوبارہ نہیں آئے گا ،نہ پی ٹی آئی… Continue 23reading جس پریذائیڈنگ افسر نے بکنے سے انکار کیاوہ ویڈیو میرے پاس ہے، مریم نواز شریف نے بڑا دعویٰ کر دیا