میری جان کو خطرہ ہے،یہ افسوسناک سلوک کیا گیا، پریذائیڈنگ آفیسر کا سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ
وزیر آباد (این این آئی)وزیر آباد میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 51 کے مبینہ پریزائیڈنگ افسر نے کہا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے۔پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 51 کے مبینہ پریزائیڈنگ افسر نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں غنڈوں نے مجھے دھمکایا اور قتل… Continue 23reading میری جان کو خطرہ ہے،یہ افسوسناک سلوک کیا گیا، پریذائیڈنگ آفیسر کا سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ