نیب نے اب تک کی سب سے بڑی ریکوری کر لی
راولپنڈی(این این آئی)جعلی بینک اکاونٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے بڑی ریکوری کرتے ہوئے ملزم احسان الٰہی سے 21 ارب مالیت کی 562 ایکڑ اراضی پلی بارگین سے برآمد کرلی۔ جعلی بینک اکاونٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے بڑی ریکوری کرتے ہوئے ملزم احسان الہیٰ سے 21 ارب مالیت کی 562 ایکڑ اراضی پلی بارگین… Continue 23reading نیب نے اب تک کی سب سے بڑی ریکوری کر لی