تحریک انصاف کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کا سینٹ ٹکٹ 35کروڑ روپے میں بکنے کا انکشاف ،پی ٹی آئی سینئر رہنما نے سنگین الزام عائد کر دیا
دادو(این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ سندھ اورپاکستان تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی نے الزام لگایا ہے کہ سیف اللہ ابڑو کو 35 کروڑ روپے کے عیوض سینیٹ ٹکٹ دیا گیا۔سابق وزیر اعلی لیاقت جتوئی اپنی ہی پارٹی کے خلاف کھڑے ہوگئے، انہوں نے الزام لگایا ہے کہ گورنر ہائوس میں سیف اللہ ابڑو کو… Continue 23reading تحریک انصاف کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کا سینٹ ٹکٹ 35کروڑ روپے میں بکنے کا انکشاف ،پی ٹی آئی سینئر رہنما نے سنگین الزام عائد کر دیا