جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

نومنتخب رکن قومی اسمبلی نے موجودہ قومی اسمبلی میں کم عمرترین رکن ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 23  فروری‬‮  2021

نومنتخب رکن قومی اسمبلی نے موجودہ قومی اسمبلی میں کم عمرترین رکن ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

عمرکوٹ (این این آئی) پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی سید امیر علی شاہ نے موجودہ قومی اسمبلی میں کم عمرترین رکن ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا نومنتخب رکن قومی اسمبلی سید امیر علی شاہ نے کہا کہ آنیوالا والا وقت پاکستان پیپلزپارٹی کاہے حالیہ ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی نیثابت کردیا ہیکہ پیپلزپارٹی آج… Continue 23reading نومنتخب رکن قومی اسمبلی نے موجودہ قومی اسمبلی میں کم عمرترین رکن ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

متنازعہ 20پولنگ سٹیشنز پر 2018ء میں بھی پی ٹی آئی جیتی تھی، ن لیگ اپنے امیدوار کے گھر کی یو سی کی تفصیلات بھی سامنے لائیں، فردوس عاشق اعوان نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 23  فروری‬‮  2021

متنازعہ 20پولنگ سٹیشنز پر 2018ء میں بھی پی ٹی آئی جیتی تھی، ن لیگ اپنے امیدوار کے گھر کی یو سی کی تفصیلات بھی سامنے لائیں، فردوس عاشق اعوان نے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور( این این آئی)معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پاکستان گرل گائیڈز ایسوسی ایشن آفس کا دورہ کیا۔اس موقع پر ورلڈتھنکنگ ڈے کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہاکہ حکومت پنجاب وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی قیادت میں… Continue 23reading متنازعہ 20پولنگ سٹیشنز پر 2018ء میں بھی پی ٹی آئی جیتی تھی، ن لیگ اپنے امیدوار کے گھر کی یو سی کی تفصیلات بھی سامنے لائیں، فردوس عاشق اعوان نے بڑا مطالبہ کر دیا

فافن نے 8حلقوں میں ضمنی انتخابات پررپورٹ جاری کر دی ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  فروری‬‮  2021

فافن نے 8حلقوں میں ضمنی انتخابات پررپورٹ جاری کر دی ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن )فری اینڈفیئرالیکشن نیٹ ورک( فافن) نے شفاف انتخابات کی راہ میں حائل سرکاری افسران کوجرمانے اورسخت سزائیں دینے کی تجویز پیش کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق فافن نے 8حلقوں میں ضمنی انتخابات پررپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ این اے75ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی کے دوران بے ضابطگیاں… Continue 23reading فافن نے 8حلقوں میں ضمنی انتخابات پررپورٹ جاری کر دی ، تہلکہ خیز انکشاف

’’میرے متعلق آصف زرداری کیا سوچتے ہیں مجھے کچھ معلوم نہیں‘‘ پیپلزپارٹی بے نظیر کو انصاف نہیں دلا سکی ہے،رحمان ملک کا اہم بیان

datetime 23  فروری‬‮  2021

’’میرے متعلق آصف زرداری کیا سوچتے ہیں مجھے کچھ معلوم نہیں‘‘ پیپلزپارٹی بے نظیر کو انصاف نہیں دلا سکی ہے،رحمان ملک کا اہم بیان

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیرداخلہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو انصاف نہیں دلا سکی ہے،پاکستان کو روس امریکہ اور چین کے ساتھ مشترکہ کام کرنا چاہئے،پاکستان کے مفاد کو سب چیزوں پر فوقیت دی جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ… Continue 23reading ’’میرے متعلق آصف زرداری کیا سوچتے ہیں مجھے کچھ معلوم نہیں‘‘ پیپلزپارٹی بے نظیر کو انصاف نہیں دلا سکی ہے،رحمان ملک کا اہم بیان

سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، گزشتہ روز 4 خواتین ورکرز کے قتل میں ملوث خطرناک دہشت گرد جہنم واصل

datetime 23  فروری‬‮  2021

سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، گزشتہ روز 4 خواتین ورکرز کے قتل میں ملوث خطرناک دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی(آن لائن)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کی موجودگی سے متعلق انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر سیکورٹی فورسز نے کارروائی کی ،جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر حسن عرف سجنا ہلاک ہوگیا،جس کا تعلق ٹی ٹی پی حافظ گل بہادر گروپ سے تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق حسن… Continue 23reading سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، گزشتہ روز 4 خواتین ورکرز کے قتل میں ملوث خطرناک دہشت گرد جہنم واصل

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس ، چیف جسٹس پاکستان نے دس رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، اختلافی نوٹ لکھنے والے ججز بھی شامل

datetime 23  فروری‬‮  2021

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس ، چیف جسٹس پاکستان نے دس رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، اختلافی نوٹ لکھنے والے ججز بھی شامل

اسلام آباد(این این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے دس رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا جس میں اختلافی نوٹ لکھنے والے ججز بھی شامل ہیں۔جسٹس عمر عطا بندیال دس رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے اور یکم مارچ کو جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کی سماعت… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس ، چیف جسٹس پاکستان نے دس رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، اختلافی نوٹ لکھنے والے ججز بھی شامل

کابینہ کا حصہ ہوں لیکن وزیراعظم سے ملاقات کیلئے پانچ منٹ  نہیں ملتے ،اہم وزیر پھٹ پڑے، شدید تحفظات کا اظہار کر دیا 

datetime 23  فروری‬‮  2021

کابینہ کا حصہ ہوں لیکن وزیراعظم سے ملاقات کیلئے پانچ منٹ  نہیں ملتے ،اہم وزیر پھٹ پڑے، شدید تحفظات کا اظہار کر دیا 

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ3مارچ فیصلہ کن تاریخ ہے اسکے بہت سے اثرات بلوچستان ہی نہیں بلکہ پاکستان کی سیاست پر بھی پڑیں گے کابینہ کا رکن ہونے کے باوجود وزیراعظم ملاقات کے لئے پانچ منٹ… Continue 23reading کابینہ کا حصہ ہوں لیکن وزیراعظم سے ملاقات کیلئے پانچ منٹ  نہیں ملتے ،اہم وزیر پھٹ پڑے، شدید تحفظات کا اظہار کر دیا 

’’سینٹ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگنے کاامکان‘‘ پی ٹی آئی کے سینئرترین رہنما نے راہیں الگ کرنے کا اشارہ دیدیا

datetime 23  فروری‬‮  2021

’’سینٹ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگنے کاامکان‘‘ پی ٹی آئی کے سینئرترین رہنما نے راہیں الگ کرنے کا اشارہ دیدیا

دادو(این این آئی)سندھ میں سینیٹ انتخابات کو لیکر کروڑوں روپے میں ٹکٹ دینے کی خبریں گردش کرنے لگی، سابق وزیر اعلی سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی نے اپنی ہی پارٹی قیادت پر الزامات لگادیئے۔دادو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت جتوئی نے الزام لگایا کہ تحریک انصاف کی قیادت نے سیف… Continue 23reading ’’سینٹ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگنے کاامکان‘‘ پی ٹی آئی کے سینئرترین رہنما نے راہیں الگ کرنے کا اشارہ دیدیا

بچوں کو جسمانی سزائیں دینے اور سودی لین دین سے متعلق بل منظور

datetime 23  فروری‬‮  2021

بچوں کو جسمانی سزائیں دینے اور سودی لین دین سے متعلق بل منظور

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی نے بچوں کو جسمانی سزائیں دینے اور سودی لین دین سے متعلق بل منظور کر لئے ہیں جبکہ وفاقی دارلحکومت میں غیر معیاری دودھ کی فراہمی کو روکنے اور تعلیمی اداروں میں عربی زبان کی لازمی تعلیم کے حوالے سے بل متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کر دئیے گئے ۔منگل کے… Continue 23reading بچوں کو جسمانی سزائیں دینے اور سودی لین دین سے متعلق بل منظور