جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

لال حویلی کے قریب 100سالہ قدیمی مندر قبضہ مافیا سے واگزار

datetime 23  فروری‬‮  2021

لال حویلی کے قریب 100سالہ قدیمی مندر قبضہ مافیا سے واگزار

لاہور(این این آئی) اسسٹنٹ کمشنر سٹی راولپنڈی نے محکمہ مال کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی ہندو مذہب کے 100سالہ قدیمی مندر کا قبضہ مافیا سے واگزار کروالیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے لال حویلی کے قریب 100سالہ قدیمی مندر قبضہ مافیا سے واگزار کروا لیا۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی راولپنڈی… Continue 23reading لال حویلی کے قریب 100سالہ قدیمی مندر قبضہ مافیا سے واگزار

برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے بجائے شریف فیملی کو کتنے لاکھوں روپے دینا پڑ گئے ، حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  فروری‬‮  2021

برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے بجائے شریف فیملی کو کتنے لاکھوں روپے دینا پڑ گئے ، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد/لندن/لاہور(این این آئی)برطانوی فرم براڈ شیٹ کمپنی کو تقریباً 45 لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنا پڑ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق براڈ شیٹ کے وکلاء نے رقم کی ادائیگی اور شریف فیملی کے وکلا نے رقم وصولی کی تصدیق کی ہے۔براڈ شیٹ نے شریف فیملی کو رقم ایون فیلڈ اپارٹمنٹس اٹیچ کرنے کی… Continue 23reading برطانوی فرم براڈ شیٹ کو لینے کے بجائے شریف فیملی کو کتنے لاکھوں روپے دینا پڑ گئے ، حیرت انگیز انکشافات

ایک غلطی سے پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا نیپرا نے بجلی کے حالیہ بلیک آؤٹ پر رپورٹ جاری کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2021

ایک غلطی سے پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا نیپرا نے بجلی کے حالیہ بلیک آؤٹ پر رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد ( آن لائن) نیپرا نے بجلی کے حالیہ بلیک آؤٹ کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق 9 جنوری کو گدو پاور اسٹیشن میں رات 11 بج کر 41 منٹ پر انسانی غلطی کی وجہ سے مسئلہ ہوا۔گدو پاور اسٹیشن پر کام ہو رہا تھا مگر ایس او پیز… Continue 23reading ایک غلطی سے پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا نیپرا نے بجلی کے حالیہ بلیک آؤٹ پر رپورٹ جاری کر دی

ریٹائرمنٹ کو اساتذہ کیلئے مزید پیچیدہ بنا دیاگیا

datetime 23  فروری‬‮  2021

ریٹائرمنٹ کو اساتذہ کیلئے مزید پیچیدہ بنا دیاگیا

لاہور(این این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے ریٹائرمنٹ کو اساتذہ کے لئے مزید پیچیدہ بنا دیا، اب اساتذہ کو ریٹائرمنٹ کے وقت مکمل سروس کا نو انکوائری سرٹیفکیٹ ،نو آڈٹ پیرا اور نو ڈیمانڈ سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا،اس سے قبل اساتذہ کو صرف موجودہ پوسٹنگ کا سروس ریکارڈ فراہم کرنا ہوتا تھا، اساتذہ نے… Continue 23reading ریٹائرمنٹ کو اساتذہ کیلئے مزید پیچیدہ بنا دیاگیا

ضمنی انتخابات میں’’دھند ‘‘کی وجہ سے نتائج موخر ہونیوالے حربے پرانے قرار، الیکشن ریفارمز نہ ہوئیں تو عام انتخابات میں زیادہ ’’ دھند‘‘ پڑ سکتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  فروری‬‮  2021

ضمنی انتخابات میں’’دھند ‘‘کی وجہ سے نتائج موخر ہونیوالے حربے پرانے قرار، الیکشن ریفارمز نہ ہوئیں تو عام انتخابات میں زیادہ ’’ دھند‘‘ پڑ سکتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ضمنی انتخابات میں ’’دھند ‘‘کی وجہ سے نتائج موخر ہونے جیسے حربے گزشتہ 73 سال سے ملک میں استعمال ہورہے ہیں ، الیکشن ریفارمز نہ ہوئیں تو عام نتخابات میں زیادہ ’’ دھند‘‘ پڑ سکتی ہے ، موجودہ حکمرانوں میں نہ صلاحیت… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں’’دھند ‘‘کی وجہ سے نتائج موخر ہونیوالے حربے پرانے قرار، الیکشن ریفارمز نہ ہوئیں تو عام انتخابات میں زیادہ ’’ دھند‘‘ پڑ سکتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

خاتون نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا

datetime 22  فروری‬‮  2021

خاتون نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں مسیحی خاتون سے اسلام تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا جس کو کلمہ طیبہ پڑھا کر عالم دین نے اسلامی نام رکھ دیا،نومسلم خاتون تعلیم اسلامی حاصل کر کے خدمت دین کے عزم کا اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق سرگود ھا میں مسیحی خاتون نے اسلا می تعلیمات سے متاثر… Continue 23reading خاتون نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا

ویڈیو اسکینڈل پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )سے ثبوت اور شواہد مانگ لئے

datetime 22  فروری‬‮  2021

ویڈیو اسکینڈل پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )سے ثبوت اور شواہد مانگ لئے

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ انتخابات 2018 ء کے حوالے سے ویڈیو اسکینڈل پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )سے ثبوت اور شواہد مانگ لئے جبکہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ اگر آپ کوئی اضافی شواہد دینا چاہئیں تو فراہم کردیں ،ہم جلد فیصلہ کریں گے کہ ہم نے… Continue 23reading ویڈیو اسکینڈل پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )سے ثبوت اور شواہد مانگ لئے

ماں نے دو کم سن بچوں کومار کر گھر کو بھی آگ لگا دی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 22  فروری‬‮  2021

ماں نے دو کم سن بچوں کومار کر گھر کو بھی آگ لگا دی، انتہائی افسوسناک واقعہ

مانگا منڈی (این این آئی) مانگا منڈی کے علاقے میں ماں نے اپنے دو کم سن بچوں کو قتل کر کے گھر کو آگ لگا دی،پولیس نے میاں بیوی کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق مانگا منڈی کے علاقے میں تنزیلہ نامی خاتون نے اپنے دو کم سن بچوں تین سالہ عبدالرحمان اور چار… Continue 23reading ماں نے دو کم سن بچوں کومار کر گھر کو بھی آگ لگا دی، انتہائی افسوسناک واقعہ

قومی خزانے کو اربوں کا نقصان ، چیئرمین نیب کا چینی سبسڈی اسکینڈل سے مستفید ہونے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2021

قومی خزانے کو اربوں کا نقصان ، چیئرمین نیب کا چینی سبسڈی اسکینڈل سے مستفید ہونے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے چینی پر غیر قانونی سبسڈی لینے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق اسلام آباد چیئرمین نیب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اس موقع پر مبینہ شوگر سبسڈی اسکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت کا جاری لیا… Continue 23reading قومی خزانے کو اربوں کا نقصان ، چیئرمین نیب کا چینی سبسڈی اسکینڈل سے مستفید ہونے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان