فردوس عاشق اعوان کی ایک بار پھر زبان پھسل گئی، تحریک انصاف کی جیت کو پیپلز پارٹی کی جیت قرار دے دیا
لاہور(آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی زبان پھر پھسل گئی۔میڈیا سے گفتگو کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چیف الیکشن صاحب معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے این اے 75 کا رزلٹ فوری طور پر جاری کرے ۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حلقے کے الیکشن… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کی ایک بار پھر زبان پھسل گئی، تحریک انصاف کی جیت کو پیپلز پارٹی کی جیت قرار دے دیا