تحریک انصاف والوں نے مجھے دل کھول کر ووٹ دیے، ضمنی انتخاب جیتنے والے لیگی امیدوار کا انکشاف
نوشہرہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی اختیار ولی نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر لیاقت خٹک سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی سے نہ کبھی ملاقات ہوئی اور نہ ہی فون پر بات ہوئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ن… Continue 23reading تحریک انصاف والوں نے مجھے دل کھول کر ووٹ دیے، ضمنی انتخاب جیتنے والے لیگی امیدوار کا انکشاف