حکومت ججوں کے پیچھے پڑنے، ججوں کی جاسوسی کرنے کے بجائے اپنا کام کرے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دلائل
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس سے متعلق فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل کی براہِ راست کوریج کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دلائل دیتے ہیں کہ حکومت ججوں کے پیچھے پڑنے، ججوں کی جاسوسی کرنے… Continue 23reading حکومت ججوں کے پیچھے پڑنے، ججوں کی جاسوسی کرنے کے بجائے اپنا کام کرے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دلائل


































