این اے 75کے 53پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کے بغیر حلقے کا نتیجہ قابل قبول نہیں ہو سکتا،الیکشن دوبارہ لڑنے کیلئے بھی تیار، ن لیگ نے اپنا فیصلہ سنا دیا
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ڈسکہ کے حلقہ این اے 75کے 53پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اس عمل کے بغیر حلقے کا نتیجہ قابل قبول نہیں ہو سکتا ،ممبر الیکشن کمیشن سے سارے معاملے کی انکوائری کرائی جائے اور ذمہ داروں کو کٹہرے میں… Continue 23reading این اے 75کے 53پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کے بغیر حلقے کا نتیجہ قابل قبول نہیں ہو سکتا،الیکشن دوبارہ لڑنے کیلئے بھی تیار، ن لیگ نے اپنا فیصلہ سنا دیا