جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

500 ملین ڈالر قسط کی وصولی، وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری کرنے کو تیار

datetime 19  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن ) عالمی مالیاتی فنڈ سے 500 ملین ڈالر کی قسط کی وصولی کیلئے وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری کرنے کو تیار ہوگئی ہے اوروفاقی حکومت نے مختلف شعبوں کو 140 ارب کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلئے آرڈیننس لانے کافیصلہ کرلیا ہے اور اس ضمن میں صدارتی آرڈیننس لانے کیلئے ضابطہ کی کاروائی مکمل کرلی گئی ہے ۔انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلئے صدارتی آرڈیننس کیلئے سمری کابینہ نے منظور کرلی۔وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے زریعے آرڈیننس لانے کی منظوری لی۔وقت کی کمی کے باعث بل پارلیمنٹ سے منظور نہیں کرایا گیا۔وفاقی کابینہ نے مختلف شعبوں کو حاصل انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے بل کی منظوری دی تھی۔وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق آئی ایم ایف کو 24 مارچ سے پہلے آگاہ کرنا ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…