ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

حکومت کی جانب سے استعفے کے مطالبہ الیکشن کمیشن پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت کے مطالبے پر چیف الیکشن کمشنر اور ممبر استعفے نہیں دیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس میں اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور

وزرا کے الزامات کا مناسب وقت پر جواب دیا جائے گا۔الیکشن کمیشن ڈسکہ انتخاب پر ممکنہ فیصلہ آنے کے بعد اپنا اگلا لائحہ عمل دے گا۔ اجلاس میں اس بات پر بھی اتفاق ہوا ہے کہ حکومت کو چیف الیکشن کمشنر یا کسی ممبر سے کوئی مسئلہ ہے تو متعلقہ فورم پر جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…