منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

سیاستدانوں کے کرپٹ ہونے کا الزام، بیورو کریسی کے کردار پر بڑا سوال

datetime 23  جنوری‬‮  2021

سیاستدانوں کے کرپٹ ہونے کا الزام، بیورو کریسی کے کردار پر بڑا سوال

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنمائوں اورارکان سندھ اسمبلی نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کا نظام تباہ کرنے میں کرپٹ بیوروکریسی کا کردار ہے یہاں پر ایماندار افسران بھی ہیں جو اس ملک کی خدمت کرتے ہیں جو کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف جہاد کررہے ہیں لیکن انہیں سندھ حکومت برداشت نہیں کرتی ہمیشہ… Continue 23reading سیاستدانوں کے کرپٹ ہونے کا الزام، بیورو کریسی کے کردار پر بڑا سوال

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

datetime 23  جنوری‬‮  2021

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، انتخابات کا شیڈول فروری کے دوسر ے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، سینیٹ انتخابات کی تیاریاں3مراحل میں ہوں گی ، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے شیڈول… Continue 23reading الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

پولیس اہلکار خالد کو شہید کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 23  جنوری‬‮  2021

پولیس اہلکار خالد کو شہید کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(این این آئی)ایم کیوایم لندن کے ٹارگٹ کلرز نے پولیس اہلکار خالد کو شہید کرنے کے حوالے سے انکشاف کیا کہ اہلکار خالد کو رمضان میں روک کر تھانے لے جانے پر گولیاں ماردیں۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کیہاتھوں ایم کیوایم لندن کے ٹارگٹ کلرز کی گرفتاری کے معاملے پر پولیس اہلکار شہید کرنے… Continue 23reading پولیس اہلکار خالد کو شہید کرنے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف

علی زیدی اور مراد علی شاہ میں تلخ کلامی ، دونوں نے وزیراعظم کو شکوے اور شکایات سے بھرپور خط لکھ دیے

datetime 23  جنوری‬‮  2021

علی زیدی اور مراد علی شاہ میں تلخ کلامی ، دونوں نے وزیراعظم کو شکوے اور شکایات سے بھرپور خط لکھ دیے

کراچی(این این آئی)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے رابطہ کمیٹی میٹنگ میں ان سے سخت لہجے میں بات کرنے پر وفاقی وزیر علی زیدی کے خلاف وزیرِ اعظم عمران خان کو شکایتی خط لکھ دیا۔وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ نے وزیرِ اعظم عمران خان سے خط کے ذریعے شکایت کی ہے کہ علی زیدی… Continue 23reading علی زیدی اور مراد علی شاہ میں تلخ کلامی ، دونوں نے وزیراعظم کو شکوے اور شکایات سے بھرپور خط لکھ دیے

عمران خان کی حکومت پیپلز پارٹی چلا رہی ہے، صرف یہ کام کریں تو حکومت گر جائے گی

datetime 23  جنوری‬‮  2021

عمران خان کی حکومت پیپلز پارٹی چلا رہی ہے، صرف یہ کام کریں تو حکومت گر جائے گی

کراچی(این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین اورسابق سٹی ناظم سید مصطفی کمال نے کہاہے کہ عمران خان کی حکومت پیپلز پارٹی چلا رہی ہے، پیپلزپارٹی استعفیٰ دے، آج حکومت گر جائے گی، عمران خان کے مخالف ہوگئے تو نیب کا لیٹر آئے گا،وزیر اعظم آپ یو ٹرن کے ماسٹر ہو،مردم شماری پر بھی یوٹرن… Continue 23reading عمران خان کی حکومت پیپلز پارٹی چلا رہی ہے، صرف یہ کام کریں تو حکومت گر جائے گی

مریم سرٹیفائیڈ جھوٹی ، اسرائیل سے فنڈنگ ثابت کریں، مریم نواز کو چیلنج

datetime 23  جنوری‬‮  2021

مریم سرٹیفائیڈ جھوٹی ، اسرائیل سے فنڈنگ ثابت کریں، مریم نواز کو چیلنج

فیصل آباد( آن لائن )وفاقی پارلیمانی سیکریٹری ریلوے اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم صفدر سرٹیفائیڈ جھوٹی ہیں انہیںچیلنج کرتا ہوں کہ اسرائیل سے فنڈنگ ثابت کریں۔براڈشیٹ مسلم لیگ نون اور آصف زرداری کی فراڈ شیٹ بنی ہوئی ہے ۔فارن فنڈنگ پر پی ڈی ایم… Continue 23reading مریم سرٹیفائیڈ جھوٹی ، اسرائیل سے فنڈنگ ثابت کریں، مریم نواز کو چیلنج

فضل الرحمان جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں

datetime 23  جنوری‬‮  2021

فضل الرحمان جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں

لاہور( آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعون نے کہا ہے کہ فضل الرحمان جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں، انہوں نے چندے سے اربوں کی جائیدادیں فرنٹ مینز کے ذریعے بنائیں۔ عوام کو ورغلانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست مفاد پرستی سے لتھڑی پڑی ہے۔ اپنے ایک بیان میں… Continue 23reading فضل الرحمان جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں

پاناما کیس میں عمران خان کی مدد کی تھی،شبر زیدی کا انکشاف

datetime 23  جنوری‬‮  2021

پاناما کیس میں عمران خان کی مدد کی تھی،شبر زیدی کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ پاناما کیس میں انہوں نے عمران خان کی مدد کی تھی۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ عمران خان سے پاکستانی سیاستدانوں کا کوئی مقابلہ نہیں، بلاول اور مریم صرف تنقید کرتے ہیں، کبھی پلان پیش نہیں کیا۔ انہوں… Continue 23reading پاناما کیس میں عمران خان کی مدد کی تھی،شبر زیدی کا انکشاف

حکومت گرانے کی حکمت عملی، ن لیگ اور پی پی میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

datetime 23  جنوری‬‮  2021

حکومت گرانے کی حکمت عملی، ن لیگ اور پی پی میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت گرانے کی حکمت عملی پر اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی طرف سے عمران خان کو گھر بھیجنے کے معاملے پر اختلافات کا اظہار کھل کر کیا… Continue 23reading حکومت گرانے کی حکمت عملی، ن لیگ اور پی پی میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے