پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

پاک فضائیہ کی کثیرالملکی مشق ایسز میٹ-2021 کا آغاز پاکستان، سعودی عرب اور امریکہ کی فضائی افواج کی مشترکہ مشقیں

datetime 29  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیر بیس پر کثیرالملکی فضائی مشق ایسز میٹ 2021 کا آغاز ہوگیا ہے ۔مشقوں میں پاکستان، سعودی عرب اور امریکہ کی فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق   بحرین، مصر اور اردن کی فضائی افواج کو بطور مبصر مشقوں میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔  ائیر وائس مارشل وقاص احمد سلہری، ڈپٹی چیف آف ائیر سٹاف (آپریشنز) افتتاحی تقریب

کے مہمانِ خصوصی تھے۔   ائیر وائس مارشل وقاص احمد سلہری  کا کہنا ہے ایسز میٹ مشقوں میں حصہ لینے والی فضائی افواج بذات خود آپریشنل سرگرمیوں میں مصروف رہی ہیں۔مشقوں کے انعقاد کا مقصد باہمی مفادات کے حصول  کیلئے بین الاقوامی شرکائ�  کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنا ہے۔ اردن اور سعودی عرب کے دفاعی اتاشیوں اور امریکہ کے ائیر اتاشی  نے  بھی افتتاحی تقریب میں شرکت کی



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…