پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

بیوروکریسی اور پولیس  سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا 

datetime 29  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ    بیوروکریسی اور پولیس کو سیاست سے پاک کریں گے۔انہوں نے یہ بات  تحریک انصاف سندھ  کے رہنما حلیم عادل شیخ   سے   ملاقات  میں کہی  ۔ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور سینیٹر سیف اللہ نیازی بھی شریک تھے ۔

ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال پر  گفتگو کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حلیم عادل شیخ کو اپنے موقف پر ڈٹے رہنے پر شاباش دی۔وزیراعظم نے حلیم عادل شیخ کو سندھ بھر کے دورے کی ہدایت بھی  دیدی  ہے  ۔ وزیر اعظم عمران خان نے حلیم عادل کو رہائی کے بعد اسلام آباد بلایا تھا۔ ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ نے جیل میں حالات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا ۔انہوں نے وزیر اعظم کو بریفنگ  میں بتایا کہ جیل میں تشدد،کمرے سے  سانپ کا نکلنا ،بیماری تمام حالات بتائے ۔سندھ میں بیوروکریسی بھی سیاسی ہوچکی ہے، وزیراعظم  عمران خان نے  حلیم عادل شیخ کے ساتھ ناروا سلوک کی مذمت کی ۔وزیر اعظم کا کہناتھا کہ  بیوروکریسی اور پولیس کو سیاست سے پاک کریں گے۔وزیراعظم عمران خان نے حلیم عادل شیخ کو اہم ہدایات بھی د ی ہیں ۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…