کرکٹ میں گیند کو تھوک لگایا جاتا ہے، عمران خان کو لگتا ہے کرکٹ کی طرح عوام کو بھی تھوک لگا کر چلایا جا سکتا ہے
لاہور (مانیٹرنگ +آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ پاکستان کا مقبول کھیل ہے،کرکٹ میں باؤلر گیند کو تھوک لگا لگا کر چمکاتا ہے تاکہ اچھی سوئنگ کرا سکے، لیاقت بلوچ نے وزیراعظم کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان بھی… Continue 23reading کرکٹ میں گیند کو تھوک لگایا جاتا ہے، عمران خان کو لگتا ہے کرکٹ کی طرح عوام کو بھی تھوک لگا کر چلایا جا سکتا ہے