سربراہ براڈ شیٹ کمیشن جسٹس(ر)عظمت سعید کا تنخواہ اورمراعات لینے سے انکار
اسلام آباد(این این آئی)جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید نے بطور سربراہ براڈ شیٹ کمیشن تنخواہ اور مراعات لینے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ نے حکومت کو ارسال کردہ خط میں لکھا ہے کہ انہیں اس معاملے کی تحقیقات کے لیے تنخواہ اور مراعات نہیں چاہئیں۔ سیکرٹری کابینہ اور… Continue 23reading سربراہ براڈ شیٹ کمیشن جسٹس(ر)عظمت سعید کا تنخواہ اورمراعات لینے سے انکار