عوام کے لئے اہم خبر، حکومت نے 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائدکردی
سرگودھا(این این آئی) حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس پر سختی سے احکامات اور خلاف ورزی پر سخت کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے کورونا صورتحال کو کنٹرول کرنے کی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے لاہور، راولپنڈی،… Continue 23reading عوام کے لئے اہم خبر، حکومت نے 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائدکردی


































