سینٹ الیکشن میں ووٹوں کی مبینہ خرید فروخت معاملہ، الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لئے
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کو ثبوت ویجیلنس کمیٹی میں پیش کرنے کی ہدایت… Continue 23reading سینٹ الیکشن میں ووٹوں کی مبینہ خرید فروخت معاملہ، الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لئے