سرعام محبت کا اظہار مہنگا پڑ گیا،لاہور کی نجی یونیورسٹی نے ایک دوسرے کو پرپوز کرنے والے طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں طلباء نے شرم و حیا کی ساری حدیں پھلانگ دیں ،یونیورسٹی میں ایک دوسرے کو سر عام پرپوز کرنے پریونیورسٹی سے نکال دیا گیا ۔ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں منیشات کیساتھ ساتھ بے حیائی بے پروان چڑھنا شروع ہو گئی ہے ۔ منشیات سمیت پھیلتی بے… Continue 23reading سرعام محبت کا اظہار مہنگا پڑ گیا،لاہور کی نجی یونیورسٹی نے ایک دوسرے کو پرپوز کرنے والے طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا