پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں سچے دل سے ایکدوسرے کیساتھ نہیں ‘ اعتزاز احسن

datetime 23  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سینئر قانون دان اعتراز احسن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں سچے دل کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ہیں،اگر اپوزیشن جماعتیں صدق دل سے چلیں تو نمبر گیم پوری کرسکتی ہیں ،میرا مشورہ ہے ان پر اعتبار نہ کیا جائے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کسی حد تک درست ہے ،میاں ثاقب نثار کی آڈیو فیک نیوز ہے ،مریم نواز جو دعوی کرتی ہیںکہ میرے پاس اور بھی ثبوت ہیں ان کو عدالت میں پیش کیوں نہیں کرتیں،یہ سب مریم نواز کے پاس فیک نیوز ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو وطن واپس لانا موجودہ حکومت کے بس کی بات نہیں ،نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس لیباٹری سے جعلی بنوائی گئیں۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…