پیپلز پارٹی نے حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات پر حکومت کیساتھ ہر ممکن تعاون کا اعلان کر دیا ہے۔سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی اصلاحات ضروری ہیں، ہم حکومت کیساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کے لئے تیار… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کا اعلان کر دیا


































