عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے والے دوسرے وزیر اعظم بن گئے
اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان ملک کی سیاسی تاریخ میں دوسرے وزیر اعظم بنے ہیں جنہوں نے اپنی ایک ہی مدت میں 2 مرتبہ قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان نے دوسری مرتبہ اعتماد کا ووٹ لیا۔ 180 کے ایوان… Continue 23reading عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے والے دوسرے وزیر اعظم بن گئے