ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

’’بازاروں‌ کی2روزہ بندش کے بعد نئی پابندی عائدکر دی گئی ‘‘

datetime 2  اپریل‬‮  2021 |

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا میں ایک سے دوسرے شہر پبلک ٹرانسپورٹ پر 2 دن کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔سیکریٹری ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا منظور خان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو ایک سے دوسرے شہر تک پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔انہوں نے بتایا کہ

فیصلہ کورونا کی تیسری لہر میں شدت آنے کے بعد کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹ بند رکھنے کے لیے تمام ٹرانسپورٹرز کو اعتماد میں لیا گیا ہے۔منظور خان کے مطابق شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی نہیں ہوگی جب کہ گڈز ٹرانسپورٹ اور پرائیوٹ گاڑیاں پابندی سے مستثنیٰ ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…