پندرہ سال تک نام اور بھیس بدل کر سائوتھ افریقہ میں روپوش رہنے والے دہشت گرد کو پاکستان پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا
مریدکے(این این آئی)مریدکے سٹی پولیس نے لاہور ائیر پورٹ پر چھاپہ ما ر کر پندرہ سال تک نام اور بھیس بدل کر سائوتھ افریقہ میں روپوش رہنے والے سر کی قیمت والے دہشتگرد کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ۔ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر میکن کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ سنگین مقدمات… Continue 23reading پندرہ سال تک نام اور بھیس بدل کر سائوتھ افریقہ میں روپوش رہنے والے دہشت گرد کو پاکستان پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا