حکومت نے نوکری کے خواہش مند افراد کو خوشخبری سنادی اہم ترین محکمے میں بھرتیوں کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ایف آئی اے میں ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دے دی ، نجی ٹی وی کے مطابق بھرتیوں کے حوالے سے ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری بھجوائی تھی جس کی منظوری اب وزیراعظم نے دے دی ہے۔بھرتی کیلئے ورچیول یونیورسٹی سے تعاون حاصل کیا… Continue 23reading حکومت نے نوکری کے خواہش مند افراد کو خوشخبری سنادی اہم ترین محکمے میں بھرتیوں کا فیصلہ