جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نئے پاکستان میں قائداعظم کی تصویر بھی غائب ہے،پرویز رشید عمران خان پر برس پڑے

datetime 4  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما پرویز رشید وزیراعظم کے خطاب کے عقب میں بانیِ پاکستان کی تصویر نہ ہونے پر عمران خان برس پڑے ۔پرویز رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ روایت تو یہی

رہی ہے کہ جب وزیراعظم خطاب فرمائیں تو عقب میں بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر ہو۔اْنہوں نے کہا کہ نئے پاکستان سے بہت کچھ کے ساتھ ساتھ بانیِ پاکستان قائداعظم کی تصویر بھی غائب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…