موسم کا بڑا یوٹرن محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور مری میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جمعرات کو وقفہ وقفہ سے جاری رہا جس سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ، محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی… Continue 23reading موسم کا بڑا یوٹرن محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے