تعلیمی ادارے بند، شفقت محمود ایک بار پھر طلبہ کے جانی، وزیر تعلیم ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے
اسلام آباد(آن لائن)ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے چند دیگر شہروں میں تعلیمی اداروں میں 15 روزہ چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس مین بتایا کہ فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور، ملتان، راولپنڈی، سیالکوٹ، گجرات میں 15مارچ سے چھٹیوں کا اعلان کیا جارہا… Continue 23reading تعلیمی ادارے بند، شفقت محمود ایک بار پھر طلبہ کے جانی، وزیر تعلیم ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے