ٹیسٹ ٹیوب حکومت کو ختم کر کے آزاد منصفانہ انتخابات کے ذریعے نئی حکومت لائی جائے، احسن اقبال کا حیرت انگیز دعویٰ
لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے پاس عقل ہے اور نہ ہی ان کی کام کرنے کی نیت ہے ،حسد، انتقام اور خودنمائی کی آگ میں جلنے والے ملک کی کوئی خدمت نہیں کر سکتے ،ملک میں کوئی بھی مسئلہ ہو… Continue 23reading ٹیسٹ ٹیوب حکومت کو ختم کر کے آزاد منصفانہ انتخابات کے ذریعے نئی حکومت لائی جائے، احسن اقبال کا حیرت انگیز دعویٰ