17حکومتی ارکان نے اپنے امیدواروں کو ووٹ نہیں دیا، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کو ناکام کرنے کیلئے پی ڈی ایم نے سینیٹ میں ووٹ دیا، حکومت کے 17 ارکان نے بھی حکومتی امیدواروں کو ووٹ نہیں دیا۔ایک انٹرویو میں مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وزیراعظم عمران… Continue 23reading 17حکومتی ارکان نے اپنے امیدواروں کو ووٹ نہیں دیا، تہلکہ خیز دعویٰ