جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

جہانگیر ترین خاندان کے 36 بینک اکاونٹس منجمد کردیئے گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی ) ایف آئی اے کی درخواست پرعلی ترین کے 21اورجہانگیر ترین کے 14اور اہلیہ کا ایک اکائونٹ منجمد کردیاگیا ۔ ذرائع کے مطابق اکائونٹس میں کروڑوں روپے کی رقم موجود ہے ۔ 9سرکاری ، پرائیوٹ بینکوں میں جہانگیر ترین ،

اہل خانہ کے 36اکائونٹس ہیں ۔ 4ڈالرز ، 2پائونڈز ،30پاکستانی کرنسی کے اکائونٹس منجمد کئے گئے ۔دوسری جانب مالياتی اسکينڈل ميں علی ترين ريکارڈ سميت ايف آئی اے لاہور کے دفتر پيش ہوئے۔خیال رہے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم نے مالیاتی اسکینڈل پر درج کیے جانے والے مقدمات کی تفتیش کے لیےعلی ترین اور جہانگیر ترین کو آج طلب کیا تھا۔علی ترین ڈیڑھ گھنٹہ ایف آئی اے دفتر میں موجود رہے، تحقیقاتی ٹیم نے علی ترین سے منی لانڈرنگ اور فراڈ ٹرانزیکشن کے حوالے سے سوالات کیے اور ان کے جوابات ریکارڈ کا حصہ بنا دیے گئے۔



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…