تحریک انصاف سید یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی غیر آئینی قرار دینے کیلئے متحرک،بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آبا د(این این آئی)تحریک انصاف نو منتخب سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی غیر آئینی قرار دینے کیلئے متحرک ہوگئی، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے بھی رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان نے وکیل عامر عزیز انصاری… Continue 23reading تحریک انصاف سید یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی غیر آئینی قرار دینے کیلئے متحرک،بڑا قدم اٹھا لیا