جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

حکومتی بنچوں پر تین ٹھیکیدار موجود ہیں جو پیسے دیکر منتخب ہوئے،سینیٹ الیکشن میں ووٹرز اور امیدوار دونوں کے معاملات مشکوک ، حیران کن انکشاف

datetime 12  مارچ‬‮  2021

حکومتی بنچوں پر تین ٹھیکیدار موجود ہیں جو پیسے دیکر منتخب ہوئے،سینیٹ الیکشن میں ووٹرز اور امیدوار دونوں کے معاملات مشکوک ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹر اور امیدوار دونوں کے معاملات مشکوک ہیں حکومتی بنچوں پر تین ٹھیکیدار موجود ہیں جو پیسے دیکر منتخب ہوئے ان تینوں افراد پر اسی حکومت نے ملتان میٹرو کا کیس بنایا تھا آج وہی لوگ اسی جماعت کے سینیٹر بنے… Continue 23reading حکومتی بنچوں پر تین ٹھیکیدار موجود ہیں جو پیسے دیکر منتخب ہوئے،سینیٹ الیکشن میں ووٹرز اور امیدوار دونوں کے معاملات مشکوک ، حیران کن انکشاف

سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرہ لگانے والا کون تھا ؟ حیران کن انکشاف

datetime 12  مارچ‬‮  2021

سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرہ لگانے والا کون تھا ؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں کیمرہ لگانے کا الزام اپوزیشن پر ہی ڈال دیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نیک ہا کہ جس نے کیمرہ ڈھونڈا ہے اس نے ہی لگایا ہے۔انہوں نے کہا کہ چارٹر آف… Continue 23reading سینیٹ کے پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمرہ لگانے والا کون تھا ؟ حیران کن انکشاف

چیئرمین سینٹ کے انتخاب سے قبل یوسف رضا گیلانی نے جیت کا دعویٰ کر دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2021

چیئرمین سینٹ کے انتخاب سے قبل یوسف رضا گیلانی نے جیت کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضاگیلانی نے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کردیا اور کہا سب کو پتہ ہے ہم جیت چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کےامیدواریوسف رضاگیلانی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کی ، اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ حکومت کے پاس نمبرپورے… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کے انتخاب سے قبل یوسف رضا گیلانی نے جیت کا دعویٰ کر دیا

’’سینیٹ میں پولنگ بوتھ پر خفیہ کیمرے کی نشاندہی‘‘ اگر ہماری ایجنسیز کے پاس یہ کیمرے ہیں تو پھر اللہ ہی حافظ ، مجھے تو سپائنگ کی فکر پڑ گئی ہے ‘ وفاقی وزیر فواد چودھری کا ردعمل

datetime 12  مارچ‬‮  2021

’’سینیٹ میں پولنگ بوتھ پر خفیہ کیمرے کی نشاندہی‘‘ اگر ہماری ایجنسیز کے پاس یہ کیمرے ہیں تو پھر اللہ ہی حافظ ، مجھے تو سپائنگ کی فکر پڑ گئی ہے ‘ وفاقی وزیر فواد چودھری کا ردعمل

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اصول کی بات تو یہ ہے کہ کیمرے نہیں لگائے جا سکتے لیکن اپوزیشن کی جانب سے جو کیمرے دکھائے گئے تو اتنے بڑے کیمرے تو بچوں کے پاس بھی نہیں ہوتے ، اپوزیشن کے بقول اگر ہماری ایجنسیز کے… Continue 23reading ’’سینیٹ میں پولنگ بوتھ پر خفیہ کیمرے کی نشاندہی‘‘ اگر ہماری ایجنسیز کے پاس یہ کیمرے ہیں تو پھر اللہ ہی حافظ ، مجھے تو سپائنگ کی فکر پڑ گئی ہے ‘ وفاقی وزیر فواد چودھری کا ردعمل

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب، تحریک انصاف یا پی ڈی ایم؟ کس کا پلڑا بھاری؟

datetime 12  مارچ‬‮  2021

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب، تحریک انصاف یا پی ڈی ایم؟ کس کا پلڑا بھاری؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب آج ہوگا۔ سینیٹ میں اس وقت سینیٹ کے ارکان کی تعداد99 ہے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے مقرر ارکان کی تعداد اس وقت100ہے لیکن مسلم لیگ ن کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے حلف نہ اٹھانے کی وجہ سے یہ تعداد99 رہ گئی ہے۔نجی ٹی… Continue 23reading چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب، تحریک انصاف یا پی ڈی ایم؟ کس کا پلڑا بھاری؟

آزادی مارچ ، ایف سے مراد کیا؟ مولانا فضل الرحمان کیساتھ کیا ہو گا ہے ،حافظ حسین کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 12  مارچ‬‮  2021

آزادی مارچ ، ایف سے مراد کیا؟ مولانا فضل الرحمان کیساتھ کیا ہو گا ہے ،حافظ حسین کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کی طرح اس بار بھی (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی دھوکہ دیں گی، مولانا فضل الرحمان کو پھر ماموں بنایا جارہا ہے،پی ڈی ایم میں مولانا فضل الرحمان کی بات نہیں مانی جاتی۔ایک انٹر ویو… Continue 23reading آزادی مارچ ، ایف سے مراد کیا؟ مولانا فضل الرحمان کیساتھ کیا ہو گا ہے ،حافظ حسین کا تہلکہ خیز دعویٰ

سینیٹ الیکشن: اپوزیشن ناشتے پر کتنے سینیٹرز جمع کرنے میں کامیاب ہو گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2021

سینیٹ الیکشن: اپوزیشن ناشتے پر کتنے سینیٹرز جمع کرنے میں کامیاب ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت اور اپوزیشن کے درمیان چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی نشست حاصل کرنے کے لیے رسہ کشی جاری ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اپوزیشن اپنے ناشتے پر 51 سینیٹرز پورے کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے اور سینیٹ میں اپنی جیت کے دعوے بھی کررہی ہے۔چیئرمین سینیٹ کے لیے پی ڈی… Continue 23reading سینیٹ الیکشن: اپوزیشن ناشتے پر کتنے سینیٹرز جمع کرنے میں کامیاب ہو گئی

نو منتخب چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے حلف اٹھا لیا

datetime 12  مارچ‬‮  2021

نو منتخب چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)صادق سنجرانی ایک مرتبہ پھر چیئرمین سینٹ کا الیکشن جیت گئے ،کامیابی کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا، پریذائیڈنگ افسر کے مطابق مدمقابل پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے 7ووٹ مسترد ہوئے ، صادق سنجرانی نے 48ووٹ حاصل کئے جبکہ یوسف… Continue 23reading نو منتخب چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے حلف اٹھا لیا

سینیٹر مرزا محمد آفریدی کون ہیں؟

datetime 12  مارچ‬‮  2021

سینیٹر مرزا محمد آفریدی کون ہیں؟

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم نے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ… Continue 23reading سینیٹر مرزا محمد آفریدی کون ہیں؟