سنجرانی اور گیلانی نے کتنے کتنے ووٹ حاصل کئے ؟ پریذائیڈنگ افسر نے حتمی نتائج جاری کر دئیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)صادق سنجرانی ایک مرتبہ پھر چیئرمین سینٹ کا الیکشن جیت گئے ، پریذائیڈنگ افسر کے مطابق مدمقابل پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے 7ووٹ مسترد ہوئے ، صادق سنجرانی نے 48ووٹ حاصل کئے جبکہ یوسف رضا گیلانی نے 42ووٹ حاصل کئے ، نتیجہ کا اعلان ہوتے… Continue 23reading سنجرانی اور گیلانی نے کتنے کتنے ووٹ حاصل کئے ؟ پریذائیڈنگ افسر نے حتمی نتائج جاری کر دئیے