جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

وزراء کی تبدیلی سے کچھ نہیں ہو گا، پورا ٹبر بدلنا پڑے گا

datetime 4  اپریل‬‮  2021 |

راجن پور (این این آئی)امیرجماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اب حکومتی وزراء کی تبدیلی سے کام نہیں چلے گا، پورا ٹبر تبدیل کرناپڑیگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو اپوزیشن لیڈر بنانے میں جماعتِ اسلامی نے اصولوں کے مطابق

ووٹ دیا۔امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان نے مزید کہا کہ ایک طرف 18ووٹ تھے اور دوسری طرف 22 ووٹ تھے، تو اس میں کوئی نئی بات نہیں تھی۔سراج الحق نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں ہونے والا تماشہ اوروں کی طرح ہم بھی دیکھ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…