پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

حکومتی اراکین کے دبائو پر ڈپٹی کمشنر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2021

حکومتی اراکین کے دبائو پر ڈپٹی کمشنر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

فیصل آباد (آن لائن )حکومتی اراکین کے دبائو پرحکومت پنجاب نے ضلع جھنگ کے ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کو تبدیلی کرکے او ایس ڈی بنا دیا، ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کے اعزاز میں الوداعی تقریب ، ڈپٹی کمشنر کی انتظامی صلاحیتوں کو سراہا گیا آن لائن کے مطابق ٹرانسفر ہونے والے ڈپٹی کمشنر… Continue 23reading حکومتی اراکین کے دبائو پر ڈپٹی کمشنر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

سعودی عرب جانے والی پروازوں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

datetime 30  جنوری‬‮  2021

سعودی عرب جانے والی پروازوں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

کراچی(آن لائن ) پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب جانے والی پروازوں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ قومی ایئرلائن کے شعبہ فلائٹ سروسزکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سعودی عرب کے لیے روانہ ہونے والی پروازوں کا عملہ مسافروں میں ہیلتھ ڈیکلریشن فارم لازم تقسیم کر… Continue 23reading سعودی عرب جانے والی پروازوں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

وفاقی حکومت کا ڈینیل پرل قتل کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

datetime 30  جنوری‬‮  2021

وفاقی حکومت کا ڈینیل پرل قتل کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی حکومت نے ڈینیل پرل قتل کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کرلیا ہے اور وفاقی حکومت سپریم کورٹ سے نظرثانی کیس میں لارجر بینچ تشکیل دینے کی بھی استدعا کرے گی۔اٹارنی جنرل پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت ڈینئل پرل قتل… Continue 23reading وفاقی حکومت کا ڈینیل پرل قتل کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

بختاوربھٹو زرداری اورمحمود چوہدری کا ولیمہ4 شہروں کے علاوہ پشاورمیں بھی ہونے کاامکان

datetime 30  جنوری‬‮  2021

بختاوربھٹو زرداری اورمحمود چوہدری کا ولیمہ4 شہروں کے علاوہ پشاورمیں بھی ہونے کاامکان

پشاور(این این آئی)سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹوزرداری اورمحمودچوہدری کی ولیمہ تقریب پشاورمیں بھی منعقدہونے کاامکان پیداہوگیا۔پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ نئے شادی شدہ جوڑے کی ولیمہ تقاریب کراچی کے علاوہ لاڑکانہ ، لاہوراور اسلام آباد میں بھی منعقدہونگی۔انہوں نے کہاکہ پشاورمیں بختاوربھٹوزرداری… Continue 23reading بختاوربھٹو زرداری اورمحمود چوہدری کا ولیمہ4 شہروں کے علاوہ پشاورمیں بھی ہونے کاامکان

ن لیگ کی ٹکٹ کے امیدوار نے ورکرز کنونشن کے دوران رانا ثناء اللہ اور دیگر لیگی رہنمائوں کی موجودگی میں ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2021

ن لیگ کی ٹکٹ کے امیدوار نے ورکرز کنونشن کے دوران رانا ثناء اللہ اور دیگر لیگی رہنمائوں کی موجودگی میں ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ کے امیدوار نے ورکرز کنونشن کے دوران رانا ثناء اللہ اور دیگر لیگی رہنمائوں کی موجودگی میں استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا، پی پی 51 کے ٹکٹ کے امیدوار لیگی رہنما ادریس نے کہاکہ میں آپ سب کی موجودگی میں ن لیگ چھوڑنے کا اعلان… Continue 23reading ن لیگ کی ٹکٹ کے امیدوار نے ورکرز کنونشن کے دوران رانا ثناء اللہ اور دیگر لیگی رہنمائوں کی موجودگی میں ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

خواجہ آصف کو جیل میں یہ سہولیات فوری دی جائیں، عدالت نے حکم جاری کر دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2021

خواجہ آصف کو جیل میں یہ سہولیات فوری دی جائیں، عدالت نے حکم جاری کر دیا

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے لیگی رہنما خواجہ آصف کو جیل میں سہولیات دینے سے متعلق درخواست پرتحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے گھرکا کھانا،ادویات اور میٹریس فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے تحریری فیصلے میں جیل سپرنٹنڈنٹ کوحکم دیا کہ خواجہ آصف… Continue 23reading خواجہ آصف کو جیل میں یہ سہولیات فوری دی جائیں، عدالت نے حکم جاری کر دیا

جاتی امراء میں نواز شریف کی رہائش گاہ پر حادثہ، زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2021

جاتی امراء میں نواز شریف کی رہائش گاہ پر حادثہ، زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امراء میں چلر پلانٹ میں گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے میں دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطااللہ تارڑ کے مطابق چلر پلانٹ کی لیکج کے حادثہ میں دو… Continue 23reading جاتی امراء میں نواز شریف کی رہائش گاہ پر حادثہ، زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

پاکستان میں کرپشن کا کلچر ختم کرنے کا وقت آنا ہی تھا جو آچکا،جسٹس علی باقر نجفی کا دعویٰ

datetime 30  جنوری‬‮  2021

پاکستان میں کرپشن کا کلچر ختم کرنے کا وقت آنا ہی تھا جو آچکا،جسٹس علی باقر نجفی کا دعویٰ

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے کہا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کو روکنے کے لئے نیب اور احتساب عدالتیں اپنا اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کی جانب سے احتساب عدالتوں کے ججز کے لئے ایک روزہ تربیتی ویڈیو لنک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ جسٹس علی باقر نجفی… Continue 23reading پاکستان میں کرپشن کا کلچر ختم کرنے کا وقت آنا ہی تھا جو آچکا،جسٹس علی باقر نجفی کا دعویٰ

شریفوں کیلئے اپنے کیسوں میں اپنے بندے لگانے کا زمانہ گزر گیا، پاکستان میں پاکستانی جج ہیں انڈیا سے جج امپورٹ نہیں کر سکتے، براڈ شیٹ پانامہ ٹو قرار

datetime 30  جنوری‬‮  2021

شریفوں کیلئے اپنے کیسوں میں اپنے بندے لگانے کا زمانہ گزر گیا، پاکستان میں پاکستانی جج ہیں انڈیا سے جج امپورٹ نہیں کر سکتے، براڈ شیٹ پانامہ ٹو قرار

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ پروفیشنل وکیل رہے، عظمت سعید ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے جج تک منفرد تجربہ اور صلاحیتوں کے مالک رہے، شریفوں کیلئے اپنے کیسوں میں اپنے بندے لگانے کا زمانہ گزر… Continue 23reading شریفوں کیلئے اپنے کیسوں میں اپنے بندے لگانے کا زمانہ گزر گیا، پاکستان میں پاکستانی جج ہیں انڈیا سے جج امپورٹ نہیں کر سکتے، براڈ شیٹ پانامہ ٹو قرار