پیپلز پارٹی کو وفاق تو دور سندھ میں بھی آئندہ امان نہیں ملے گی، شہباز گل
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاو ن خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو وفاق تو دور سندھ میں بھی آئندہ امان نہیں ملے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر رد عمل پر انہوں نے کہاکہ پرچی چیئرمین کو… Continue 23reading پیپلز پارٹی کو وفاق تو دور سندھ میں بھی آئندہ امان نہیں ملے گی، شہباز گل



































