آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے علاقوں کی فہرست جاری کردی
اسلام آباد (اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا تاہم اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،… Continue 23reading آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش محکمہ موسمیات نے علاقوں کی فہرست جاری کردی


































