شہباز گل کو انڈے پڑ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل پر لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں دو انڈے اور سیاہی پھینکی گئی،میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز گل کے ماتھے اور ہاتھ پر سیاہی لگی۔ شہباز گل نے کہا کہ اپنے کالے کرتوتوں کی سیاہی پھینکی ہے، یہ غنڈہ گردی ہے، ہم ایک تھپڑ کے… Continue 23reading شہباز گل کو انڈے پڑ گئے