اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

مریم نواز پاکستان کیلئے روانہ ،پی آئی اے کی پرواز میں عام مسافروں کے ہمراہ سفر

datetime 28  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے قومی ایئرلائن کی پرواز میں اکانومی کلاس میں عام مسافروں کے ہمراہ سفر کیا ۔مریم نواز کے ہمراہ آنے والے تمام رہنما بھی اکانومی کلاس میں بیٹھے ۔ اس موقع پر جہاز کے عملے اور

عام مسافروں نے مریم نواز کے ہمراہ تصاویر اور سیلفیاں بھی بنائیں۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی پر صوبائی دارالحکومت لاہور میں خیر مقدمی بینرز کی بہار آ گئی ،لاہور کے مختلف علاقوں خصوصاًائیر پورٹ سے جاتی امراء جانے والے راستے پرمسلم لیگ(ن) کی قیادت کی تصاویر اور خیر مقدمی نعروں پر مبنی بینرز اور ہورڈنگز بورڈکئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) لاہور تنظیم کی جانب سے پارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی وطن واپسی کیلئے بھرپور تیاریاں کی گئیں ، شہر کی مرکزی شاہراہ مال روڈ سمیت دیگر شاہراہوں اور خصوصاً ائیر پورٹ سے جاتی امراء تک راستوں پر سینکڑوں کی تعداد میں خیر مقدمی بینرز آویزاں کئے گئے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ مریم نواز، نواز شریف، شہباز شریف حمزہ شہباز سمیت دیگر لیگی رہنمائوں کی تصاویر والے ہورڈنگز بورڈ بھی آویزاں کئے ئے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…