گوجرانوالہ(آئی این پی)گوجرانوالہ کے ہلال احمر دفتر میں راشن لینے گئے خواجہ سرا سے ملازمین نے رقص کروایا، خواجہ سرا کے رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو میں نگاہ نامی خواجہ سرا کو دفتر میں رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے، اس دوران ملازمین خواجہ سرا پر نوٹ نچھاور اور غیر اخلاقی حرکات بھی کرتے رہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رقص کے بعد خواجہ سرا کو راشن بیگ دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تحقیقات کے بعد ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔
راشن لینے گئے خواجہ سرا سے ملازمین رقص کراتے رہے ،ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ونڈر بوائے
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار جے 10 سی طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
-
وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ
-
پاکستان بھر میں کل 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
-
بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا، پنجاب میں بارش کا کتنا امکان؟
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
-
ہمارا جہاز، طیارہ اوریونٹ کہاں ہے پاکستان کو سب پتہ تھا، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
-
سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے والے افراد ہوشیار ہوجائیں
-
بھائیوں کے سامنے بہن اغوا، بااثر زمیندار کی ڈیرے پر لے جاکر لڑکی کیساتھ زیادتی
-
امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے ویزا پراسیسنگ غیر معینہ مدت تک منجمد کر دی















































