منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

جھوٹوں کی دیدہ دلیری دیکھو چوروں کو ساتھ بٹھایا ہوا ہے اور باتیں ریاست مدینہ کی کرتے ہیں، نواز شریف کو آنا اور نیازی کو جانا ہو گا، حمزہ شہباز کا رہائی کے بعد دعویٰ

datetime 27  فروری‬‮  2021

جھوٹوں کی دیدہ دلیری دیکھو چوروں کو ساتھ بٹھایا ہوا ہے اور باتیں ریاست مدینہ کی کرتے ہیں، نواز شریف کو آنا اور نیازی کو جانا ہو گا، حمزہ شہباز کا رہائی کے بعد دعویٰ

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو ضمانت پر کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا، پارٹی کی نائب صدر مریم نواز سمیت اراکین قومی وصوبائی اسمبلی، عہدیداروں اور کارکنوں نے حمزہ شہباز کاپرتپاک استقبال کیا اور انہیں ریلی کی شکل میں کوٹ لکھپت جیل سے ان کی رہائشگاہ ماڈل… Continue 23reading جھوٹوں کی دیدہ دلیری دیکھو چوروں کو ساتھ بٹھایا ہوا ہے اور باتیں ریاست مدینہ کی کرتے ہیں، نواز شریف کو آنا اور نیازی کو جانا ہو گا، حمزہ شہباز کا رہائی کے بعد دعویٰ

حکومت کے لئے آخری حد تک جانیوالے حلقے اب نہیں جا رہے، شیخ رشید کی خاموشی کی وجہ بھی سامنے آ گئی، حمزہ شہباز کی ضمانت میں بھی وفاقی وزیر کا کردار سامنے آ گیا

datetime 27  فروری‬‮  2021

حکومت کے لئے آخری حد تک جانیوالے حلقے اب نہیں جا رہے، شیخ رشید کی خاموشی کی وجہ بھی سامنے آ گئی، حمزہ شہباز کی ضمانت میں بھی وفاقی وزیر کا کردار سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بیک ڈور رابطے اور تیز ہو گئے ہیں، شیخ رشید کی خاموشی کی وجہ سامنے آ گئی، معروف صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف، اینکر نے معروف صحافی سے سوال کیا کہ اچانک سے کیا ہوگیا ہے، شیخ رشید بھی کہہ… Continue 23reading حکومت کے لئے آخری حد تک جانیوالے حلقے اب نہیں جا رہے، شیخ رشید کی خاموشی کی وجہ بھی سامنے آ گئی، حمزہ شہباز کی ضمانت میں بھی وفاقی وزیر کا کردار سامنے آ گیا

جماعت اسلامی نے بھی پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 27  فروری‬‮  2021

جماعت اسلامی نے بھی پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سینٹ انتخابات کے حوالے سے جماعت اسلامی نے پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا پشاور میں اجلاس ہوا،اس اجلاس میں سینیٹ کے حوالے… Continue 23reading جماعت اسلامی نے بھی پی ڈی ایم کی حمایت کا اعلان کر دیا

شہزادہ ہیری نے برطانوی میڈیا کو زہریلا قرار دے دیا

datetime 27  فروری‬‮  2021

شہزادہ ہیری نے برطانوی میڈیا کو زہریلا قرار دے دیا

لندن (این این آئی)برطانوی شاہی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونے والے شہزادہ ہیری نے برطانوی میڈیا کو زہریلا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا میری ذہنی صحت کو تباہ کر رہا تھا۔برطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے ایک ٹی وی شو کے دوران کہا کہ میں نے برطانیہ سے منتقل ہوتے وقت وہی کیا… Continue 23reading شہزادہ ہیری نے برطانوی میڈیا کو زہریلا قرار دے دیا

کرونا خطرات سعودی عرب میں 5مساجد بند،141کو کھول دیا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2021

کرونا خطرات سعودی عرب میں 5مساجد بند،141کو کھول دیا گیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے بتایا ہے کہ مملکت میں کرونا کی وبا کے خطرے کے پیش نظر پانچ مساجد کو نماز کے لیے بند کیا گیا ہے جب کہ 141مساجد کو جراثیم کش اسپرے اور دیگر حفاظتی اقدمات کے بعد کھول دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت مذہبی امور… Continue 23reading کرونا خطرات سعودی عرب میں 5مساجد بند،141کو کھول دیا گیا

حلیم عادل شیخ کی حراست کے دوران سانپ کامعاملہ دوران تحقیق اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 27  فروری‬‮  2021

حلیم عادل شیخ کی حراست کے دوران سانپ کامعاملہ دوران تحقیق اہم انکشاف سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی حراست کے دوران اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ میں سانپ آنے کے معاملے میں شواہد کی عدم دستیابی کے باعث تحقیقات کا دائرہ وسیع نہیں ہوسکا ،پولیس ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ٹیم کو ایس آئی یو سے… Continue 23reading حلیم عادل شیخ کی حراست کے دوران سانپ کامعاملہ دوران تحقیق اہم انکشاف سامنے آگیا

ڈسکہ ضمنی انتخابات پنجاب پولیس الیکشن کمیشن سے بھی ہاتھ کرگئی

datetime 27  فروری‬‮  2021

ڈسکہ ضمنی انتخابات پنجاب پولیس الیکشن کمیشن سے بھی ہاتھ کرگئی

لاہور،ڈسکہ (آن لائن، این این آئی) پنجاب پولیس الیکشن کمیشن سے بھی ہاتھ کرگئی ، پولیس نے الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں معطل کئے گئے پولیس افسران کی معطلی کی معمول کی رپورٹ اپنی فائلوں میں دبا دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے این اے حلقہ 75 ڈسکہ کے ضمنی… Continue 23reading ڈسکہ ضمنی انتخابات پنجاب پولیس الیکشن کمیشن سے بھی ہاتھ کرگئی

کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری لاک ڈائون میں لگائی گئیں تمام پابندیاں ختم

datetime 27  فروری‬‮  2021

کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری لاک ڈائون میں لگائی گئیں تمام پابندیاں ختم

لاہور(این این آئی) حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری کے بعد لاک ڈان میں لگائی گئیں تمام پابندیاں ختم کر دی تاہم عوام کو گھر سے باہر ماسک لازمی پہنے کے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہو گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں وبائی امراض آرڈیننس 2020کے تحت نوٹیفیکیشن جاری… Continue 23reading کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری لاک ڈائون میں لگائی گئیں تمام پابندیاں ختم

بھارتی میڈیا ابھی نندن کے خیالات اسکی اپنی زبانی دیکھ کر بوکھلا گیا اپنی عوام کو ویڈیو فارورڈ نہ کرنے کی درخواستیں کرتے رہے

datetime 27  فروری‬‮  2021

بھارتی میڈیا ابھی نندن کے خیالات اسکی اپنی زبانی دیکھ کر بوکھلا گیا اپنی عوام کو ویڈیو فارورڈ نہ کرنے کی درخواستیں کرتے رہے

نئی دہلی، اسلام آباد(آن لائن،این این آئی) بھارتی میڈیا ابھی نندن کے خیالات اس کی اپنی زبانی دیکھ کر بوکھلا گیا۔ بھارتی چینلز اپنے عوام کو ابھی نندن کی ویڈیو فارورڈ نہ کرنے کی درخواستیں کرتے رہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بیانیے کی جنگ میں مات کھانے کے بعد بھارتی چینلز کی حقائق روکنے کی… Continue 23reading بھارتی میڈیا ابھی نندن کے خیالات اسکی اپنی زبانی دیکھ کر بوکھلا گیا اپنی عوام کو ویڈیو فارورڈ نہ کرنے کی درخواستیں کرتے رہے