بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لئے نواز شریف کی پالیسی کا نتیجہ ڈان لیکس کی صورت میں نکلا اب عمران خان کی حکومت بھی اسی پالیسی پر گامزن ہے لیکن۔۔۔ حامد میر کا حیران کن انکشاف

datetime 2  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی انٹر ویو میں سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ پاکستان کی جو ریاستی پالیسی ہے ،ایک تاثر یہ ہے کہ جنرل ضیا الحق کے دور سے ہمسایہ ممالک کیساتھ تعلقات میں بہترین کا سلسلہ چلا ، لیکن یہ کام جنرل ضیا ء

الحق کے دور میں شروع نہیں ہوا بلکہ یہ ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں ہمسایہ ممالک کیساتھ تعلقات میں بہتری کا سلسلہ شروع ہوا ۔ انکا کہنا تھاکہ جنرل ضیا الحق نے پلان بنائے جبکہ آنے والی سب حکومت نے اس پر کام کیا ، اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اس پالیسی کو بدلنے کی کوشش کی تو انہیں بڑی مذاحمت کا سامنے کرنا پڑا ،لیکن اب وزیراعظم عمران خان کی حکومت بھی اسی پالیسی پر عمل پیرا ہےجو نواز شریف کی پالیسی تھی لیکن سابق وزیراعظم کو اس پر ڈان لیکس کا سامنا کرنا پڑا تھا ، لیکن عمران خان کو اس پالیسی پر کسی بھی قسم کی مذاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا ۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…