ادویات اور سرجیکل آلات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیاگیا
مکوآنہ (این این آئی )شہر اور گردونواح میں ادویات اور سرجیکل آلات کی قیمتوں میں 10فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے، گزشتہ تین سالوں میں 5مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں 35فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے ڈرگ پرائس پالیسی کے تحت ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کیمنظوری کے بعد ملکی اور بین الاقوامی ادویات ساز کمپنیوں… Continue 23reading ادویات اور سرجیکل آلات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیاگیا































