صولت مرزا نے شاہد حامد کو قتل کرنے کےبعد لندن میں ایم کیو ایم سیکریٹریٹ فون کیا:عمر شاہد حامد
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )کی ای ایس سی کے چیئر مین شاہد حامد کے بیٹے عمرشاہد نے یہ دعوی کیا ہے کہ صولت مرزا نے میرے والد کو قتل کرنے کے بعدلندن میں ایم کیو ایم کے سیکریٹریٹ فون کیا۔جیو نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےعمر شاہد حا مد کا کہناتھا کہ میرے والد صاحب… Continue 23reading صولت مرزا نے شاہد حامد کو قتل کرنے کےبعد لندن میں ایم کیو ایم سیکریٹریٹ فون کیا:عمر شاہد حامد