خیبرپختونخواہ میں عمران خان کا ایک اور کارنامہ
مردان (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبرپختونخواہ میں لینڈ کمپیوٹرائزیشن پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا ہے اور کہا ہے کہ 2017ءتک صوبے کے ہر ضلع کا لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائز ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا… Continue 23reading خیبرپختونخواہ میں عمران خان کا ایک اور کارنامہ