بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے سے باز رہیں، جنرل راحیل شریف کا انتباہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتوں کا پوری طرح مقابلہ کیا جائے گا جب کہ بیرونی قوتیں دہشت گردوں کی مدد کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے سے باز رہیں۔ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کوئٹہ کا دورہ کیا جس میں انہوں… Continue 23reading بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے سے باز رہیں، جنرل راحیل شریف کا انتباہ