یمن کی جنگ میں شرکت ہمیں جلا کر راکھ کر دے گی، خورشید شاہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حرب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان نے یمن کی جنگ میں شرکت کی تو یہ ہمیں جلا کر راکھ کر دے گی۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ یہ بات بالکل ٹھیک ہے کہ… Continue 23reading یمن کی جنگ میں شرکت ہمیں جلا کر راکھ کر دے گی، خورشید شاہ