جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کے پی کے جیلیں اب شمسی توانائی سے روشن ہوں گی

datetime 27  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے صوبے کی مختلف جیلوں کو شمسی توانائی کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے کام شروع کر دیا ہے اور مختلف کمپنیوں سے تجاویز طلب کرلی ہیں تاہم اس منصوبے کیلئے ابھی فنڈز مختص نہیں کئے گئے۔ دوسری جانب صوبائی حکومت کی جانب سے جیلوں کی سیکوررٹی بہتر بنانے کیلئے 248 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں جن سے صوبے کی گیارہ جیلوں میں کنٹرول روم قائم کئے جاسکیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی کمی کے باعث جیلوں پر دہشتگردوں کے حملے کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔ جیلوں کو بجلی کی مسلسل فراہمی سے نہ صرف سکیورٹی اقدامات بہتر ہوں گے بلکہ خفیہ کیمرے سکینر اور دیگر سیکورٹی آلات بھی ہر وقت کام کر سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…